مرزا غالب :ڈھانپا کفن نے داغِ عیوبِ برہنگی
ڈھانپا کفن نے داغِ عیوبِ برہنگی میں ورنہ ہر لباس میں ننگِ وجود تھا مجھ سے برہنہ ہونے کے جتنے عیب تھے، ان سب کا داغ کفن نے ڈھانپ لیا، ورنہ میری حالت یہ تھی کہ کوئی بھی لباس پہن لیتا ، ہستی اور انسانیت کے لیے شرم اور ننگ و عار کا باعث تھا۔…